Mera Naam Malala hai
Sign UpThis is a 5 minute preview of a 6 minute video
Install Web Player Beta to watch the full video in your browser or download it to your PCYou're watching a full 6 minute video using the Veoh Web Player
To download the original quality video, select the Download Options link below- By:
- saqibkhan85
- Description
- اب ہر نام ملالہ ہے سب کا نام ملالہ ہے سندھ نے مجھ کو یاد کیا سوات نے مجھ کو پالا ہے میرا نام ملالہ ہے میں ایک کمسن بچی ہوں ان کے خیال میں کچی ہوں پر جھوٹ کے آگے سچی ہوں میرا نام ملالہ ہے اس نے پوچھا کون ہو تم میں نے بولا جہل کی دشمن مجھ کو نافرمان کہا باغی اور بے ایمان کہا میں نے ان کو کتب دکھائیں قلم دکھایا ورق دکھایا ورقوں میں پھر سچ دکھایا ان کو سچ کی ایک نہ بھائی گولی جہل سے چیرتی آئی سوات نگر کی ہریالی میں آہ ملی آواز یہ آئی اب ہر نام ملالہ ہے سب کا نام ملالہ ہے بات سنو آج تم یہ میری اقراء سے ہی پڑھنا ہے بچوں کی تعلیم بڑھاؤ ہاتھ بڑھاؤ ساتھ بڑھاؤ جاگو بہنوں بھائیو جاگو علم سے پردے سارے ہٹاؤ قدم بڑھاؤ منزل پاؤ علم ہماری ذات ہے علم ہماری بات ہے دھرتی کی سوغات ہے علم ہماری دین ہے علم نصب العین ہے علم ہی رکھوالا ہے اب سب کا نام ملالہ ہے
- Language:
- Urdu
Would you like to comment?
Sign Up Now for a free account or Log In.