مسلمانوں کا امریکہ: مسلم امن پسند ۔۔۔ دوسری قسط، پہلا حص 1.1
Sign UpThis is a 5 minute preview of a 22 minute video
Install Web Player Beta to watch the full video in your browser or download it to your PCYou're watching a full 22 minute video using the Veoh Web Player
To download the original quality video, select the Download Options link below- By:
- MuslimsAmerica
- Description
- اِس وقت بہت سے معروف امریکی مسلمان ثقافتی دوریوں کے معاملے سے نبرد آزما ہونے اور اسلام کے پُر امن بقائے باہمی کی روایات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ ایسے ہی ایک دانشورارسلان افتخارہیں، جو ’اسلامیکا میگزین‘کے مدیر اور کالم نویس ہیں۔ وہ امریکی ذرائعِ ابلاغ میں ثقافتی، قانونی اور سیاسی عنوانات پر باقاعدگی سے لکھتےرہتے ہیں۔وہ نہ صرف انسانی حقوق کے لیے لڑنے والے سرگرم وکیل ہیں بلکہ نیشنل پبلک ریڈیو کے پروگرام میں مہمان کے طور پر شرکت کرتے ہیں۔ امریکہ میں جہاں مختلف شعبوں میں بے انتہا ترقی نظر آتی ہے، وہاں معاشرے میں مختلف الخیالی اور ثقافتوں کی رنگا رنگی بھی نمایاں ہے۔ جس طرح عیسائی، یہودی، بدھ مت اور دوسرے مذاہب کے ماننے والے امریکہ میں بستے ہیں اِسی طرح یہاں پر ایک اندازے کے مطابق 70 لاکھ مسلمان آباد ہیں۔ اِس وقت امریکہ میں بین المذاہب مکالمہ جاری ہے۔ یہاں پر آپ کو مختلف ثقافتوں، مذاہب اور رنگ و نسل سے وابستہ لوگ ملیں گے جو معاشرے میں ہم آہنگی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔۔
- Language:
- Urdu
Would you like to comment?
Sign Up Now for a free account or Log In.