سلمانوں کا امریکہ ۔۔۔ پہلی قسط: امریکہ کے صوفی 1.1
Sign UpThis is a 5 minute preview of a 8 minute video
Install Web Player Beta to watch the full video in your browser or download it to your PCYou're watching a full 8 minute video using the Veoh Web Player
To download the original quality video, select the Download Options link below- By:
- MuslimsAmerica
- Description
- مسلمانوں کا امریکہ ۔۔۔ پہلی قسط: امریکہ کے صوفی عمران صدیقی واشنگٹن July 11, 2008 مجھے دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا اتفاق ہوا ہے۔عموماًلوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا امریکہ میں مسلمان بستے ہیں؟ اگر ہاں، تو پھر، کیا وہ دوسرے مسلمانوں کی طرح ہی ہوتے ہیں؟ وہ کس طرح کے کپڑے پہنتے ہیں، وہ کس طرح نماز پڑھتے ہیں،اسلام کے کس مَسلک کو مانتے ہیں، وہ روزگار کس طرح کماتے ہیں؟ دوسری طرف، کچھ لوگوں کے نزدیک، اِس طرح کی سوچ ہی حیران کُن ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ امریکہ کے خلاف دنیا میں غلط تاثر پایا جاتا ہے، اور یہ تاثر اِس کےبرعکس بھی ہے۔ اب جب کہ میں امریکہ میں ہوں اِس لیے میری یہ کوشش ہوگی کہ اِن پیچیدہ سوالات کے جوابات معلوم کروں، اور یہی بات مجھے امریکی ریاست پینسلوینیا کے گَھنے جنگلوں میں چھپے ہوئے ایک پراسرار مقام کی طرف کھینچ کر لےجار رہی ہے۔
- Language:
- Urdu
Would you like to comment?
Sign Up Now for a free account or Log In.