مسلمانوں کا امریکہ ۔۔۔ پہلی قسط: امریکہ کے صوفی 2.3
Sign UpThis is a 5 minute preview of a 9 minute video
Install Web Player Beta to watch the full video in your browser or download it to your PCYou're watching a full 9 minute video using the Veoh Web Player
To download the original quality video, select the Download Options link below- By:
- MuslimsAmerica
- Description
- دوسری قسط میں گیارہ ستمبر 2001ء کے تنا ظر میں امریکی مسلمانوں کی جدوجہد کو پیش کیا گیا ہے۔بی ایم ایف ڈاٹ آرگ کے عبد الجبار ، مائیکل ٹومی کے خیال میں یہ جدوجہد دو طرح کی ہے۔پہلی بات تو یہ کہ امریکی مسلمان کو اپنے اندر جھانکنے کی ضرورت محسوس ہوئی کہ وہ خدا کے ساتھ اپنے تعلق کو استوار کر سکیں ۔ یہاں زیادہ تر وہ مسلمان آباد ہیں جِنہوں نے مسلمان کے گھر جنم لیا۔ یعنی مسلمان بننے کے لیے اُنہوں نے کوئی شعوری تگ و دو نہیں کی۔وہ اب اِس بات کو حسوس کرنے لگے ہیں کہ یہ نا کافی ہے۔ اِسی لیے وہ پہلی مرتبہ باقاعدہ قرآن شریف کو پڑھ اور سمجھ کر ہدایت حاصل کرنا چاہتے ہیں اور عبادات کو سیکھ رہے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ یوں سمجھ لیں کہ امریکی مسلمان اصلی اسلام کو نئے سرے سے اختیار کر رہے ہیں۔دوسری طرف، گیارہ ستمبر 2001ء کے بعد یہاں کے کچھ مسلمانوں کو چُپ سی لگ گئی ہے۔ باہر سے ایسا محسوس نہیں بھی ہوتا لیکن ایسے اشخاص کے اندر کا حال یہی ہے
- Language:
- Urdu
Would you like to comment?
Sign Up Now for a free account or Log In.